the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نوٹ بندي کے درمیان شادی کے لئے اپنے بینک اکاؤنٹ سے ڈھائی لاکھ روپے تک نکالنے کی چھوٹ کا غلط استعمال روکنے کے لئے ریزرو بینک (آر بی آئی) نے آج نئي ہدایات جاری کی ہیں، جس سے حقیقی ضرورت مندوں کی بھی پریشانی بڑھ سکتی ہے۔
آر بی آئی نے آج



جاری نوٹیفکیشن میں بتایا کہ لوگ ازدواجی اخراجات کے لئے بھی اپنے اکاؤنٹ سے اتنا ہی پیسہ نکال سکیں گے جتنا نوٹ بندي کے اعلان سے پہلے 8 نومبر کو ان کے اکاؤنٹ میں تھا۔اس سے ان لوگوں کو جھٹکا لگے گا جنہوں نے 8 تاریخ سے پہلے ہی نقد خرچ کے لئے پیسے نکالے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.